Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : چہرے سے داغ دھبے، ختم کریں دیسی علاج کیساتھ

نسخہ الشفاء : چہرے سے داغ دھبے، ختم کریں دیسی علاج کیساتھ
نسخہ الشفاء : ایک کلو کڑوے بادام کاتیل نکلوالیں اس میں 5گرام، زعفران، باریک پیس کرمکس کردیں اور 15 دن کےبعد استمعال میں لائیں، اسکے استمعال سے داغ دھبے ختم ھونگے اور رنگ گوراھو جائے گا اوراپکا چہرہ ھروقت فریش رہیگا
یہ تیل صرف رات کو سوتے وقت لگانا ہے اور صبح کو منہ دھولیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top