نسخہ قوت باہ کا، لازوال باکمال بے مثال نسخہ
نسخہ الشفاء : طوطیا 100 گرام، سیماب 100 گرام
ترکیب تیاری : طوطیا کا سفوف بنا کر شفاف شیشی میں ڈال دیں اور اوپر (سیماب) ڈالکر تہہ وبالا کر کہ زینت دھوپ کیجئے روزانہ طلوع تا غروب تہہ وبالا کرتے ہوے 15 دن عمل کیجئے بعد مدت ایام طوطیا متغیر با رنگ سفید چمکدار سامنے ہوگا دو لبی پیالی جوڑ کر باطریق معروف جوہر لیجئے کوزہ گلی میں ڈالکر 2 سیر اوپلوں کی محفوظ الہوا آتش دیجئے اور محفوظ کر لیجئے
مقدار خوارک : 3 ککھ ہمراہ بمناسب بدرقہ عمر وقت حالات طبعیت و امراض
متلاشیان علم وحکمت کہ لیے یہ نسخہ گوہر تابندہ کی مانند ہے پہنچنے والے نسخہ کی جامعیت کہ تہہ تک جا پہنچے ہیں ۔امراض مردانہ میں سب سے معتبر اور درجہ اول کی کمال کی چیز ہے سرعت انزال کو جڑوں سے اکھاڑ دینے میں لاثانی خصوصیات کی حامل ہے نہایت ممسک اور طول الوقت امساکی ہے لطف جان وجہان ہے قوت خاص کو شدید ترین برانگیختہ کرتے ہوے مرد کامل بنا دینا اسکا ادنی سا کرشمہ ہے مدتوں برسوں کہ پرانے قوت باہ کہ مریضوں کہ لیے پیام شفا ہے۔ حقیر مدت طویل سے اس شاہکار نسخہ سے بہرہ مند و مستفید ہوتے ہوے پرانے مریضوں کہ لیے پیام شفا کو تیار کرتا چلا آرہا ہے۔
حکما حضرات مجربات سے استفادہ کرتے ہوئے اس گوہر جان سے مستفید ہوں
یاد رکھئے، حکماء صاحبان علم وحکمت وصاحبان اسرارو رموز ہیں نیم حکیم اس سے مجربات سے دور رہیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal