نسخہ الشفاء : خواتین میں خود لذتی، کی بدعات و نقصانات

نسخہ الشفاء : خواتین میں خود لذتی، کی بدعات و نقصانات

الشفاء : آج ہم ایسی بدعادت پر بات کریں گے جو مردوں کے علاوہ عورتوں میں بھی کثرت سے پائ جاتی ھیں جو بے اولادی کے اسباب میں سے ایک سبب بھی ہے
جلق مطلب خود لذتی کی بد عادت صرف مردوں ہی میں نہیں ہوتی بلکہ مردوں سے زیادہ عورتوں میں یہ بدی اپنا گہرااثرکرلیتی ہےیہ عادت کسی خاص قوم یاملک تک محدود نہیں ہے بلگہ عالمگیر طور پر اس جنس میں یہ عمل کیا جاتا ہے ہر عمر کی عورتیں اس بد عادت میں مبتلا ہو جاتی ہیں بچپن سے لے کر ادھیڑ عمر تک کی عورتوں کو اس میں مبتلا دیکھا ہے غیر شعوری عمر میں جو بچیاں اس مرض میں مبتلا ہو جاتی ہیں اس کی وجہ اکثر وراثتی امراض خصوصا, آتشک و سوزاک اور خارش وغیرہ ہوتی ہیں یا ان کے والدین میں جنسی جذبات کی شدت ہوتی ہے جو اپنی بالغ بچوں کے سامنے ایسا فعل کر دیتے ہیں جن سے نو جوان بچوں میں بدعادت جڑ پکڑ جاتی ہے اور جنسی بھوک میں مبتلا کر دیتی ہے, بعض عورتوں کو لذت کی خاطر پیار کانام دے کر بچیوں کے جسم سے کھیلتی دیکھا گیا ہے مگر اپنی جہالت سے یہ نہیں سمجھ سکتیں کہ وہ ان کو مصیبت میں دھکیل رہی ہیں
نوجوان لڑکیاں شہوانی گفتگو یا شہوانی نظاروں یا اس قسم کی کتابوں اور رسالوں کے پڑھنے یا پرشہوت قسم کی مویز دیکھنے تصاویر دیکھنے یا اپنی اس بدعادت میں مبتلا سہلیوں کے ساتھ بے تکلف ہونے سے اس بدی میں پھنس جاتی ہیں اکثر نوجوان لڑکیوں کو نوکرانیوں وغیرہ سے بھی اس کی تعلیم مل جاتی ہے ایام حیض ایک ایسا وقت ہے کہ اس قسم کی بد عادت کے واسطے بہت ہی آمادگی طبیعت میں پیدا ہو جاتی ہے جب لڑکیوں اور عورتوں میں جلق کی بد عادت پڑنے کے بعد فورا  ہیں ان میں اس کے نتائج علامات کی صورت میں ظاھر ہوتا شروع ہو جاتے ہیں سب سے پہلے چہرے پرآثار نمایاں ہونے لگتے ہیں رنگ میں زردی آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے چہرے پہ کیل دانے بد نماں نشانات اور چہرے خوشگواری زائل ہو جاتی ہے سب سے بڑی بات کہ جرات اور بے باکی ختم ہو جاتی ہے ندامت و شرمندگی خوف ایام حیض میں بےقاعدگی رحم میں خرابی پشت رانوں میں درد نفسیاتی طور پر دماغ پریشان رہنے لگتی ہیں نفسیاتی قوتیں کمزور ہو جاتی ہیں جو عورتیں اس بد عادت میں پھنس جاتی ہیں وہ اپنے شوہروں سے خواہ کیسے ہی خوبصورت اور جوان ہوں نفرت کرتی ہیں آخر میں ایک خوفناک مرض پیدا ہو جاتا ہے جس کوذکاوت شہوانی(نمومینا)کہتے جو اعضاۓ جنسی میں حددرجہ کی خواہش پیدا ہوجاتی ہے اس سے اندام نہانی میں تکلیف کا احساس قائم رہتا ہے جب تک اس مرض کا علاج باقاعدگی سے نہ کیا جا ئے آرام آنا مشکل ہے
اس کا علاج بھی کسی ماہر طبیب سے کروائیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین