Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : تین دن میں بندش حیض، کا خاتمہ زبردست آسان دیسی علاج

28 Mar, 2018 خواتین کے حیض، ماہواری، پیریڈز، مینسز کے مسائل دیسی علاج

نسخہ الشفاء : شنگرف 20 گرام، نمک سفید دیسی 20 گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویات کو تین گھنٹہ تک کھرل کریں
مقدار خوراک : 1 گرام، صبح اور شام کھانے کے 2 گھنٹہ بعد ایک سے دو گلاس دودھ کیساتھ 3 سے 5 دن استعمال کریں
فوائد : دو تین دن میں بندش حیض کا خاتمہ ہوجاتا ہے بہت مجرب اچھا علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70