لا علاج چنبل زخم کا، دیسی علاج
چنبل زخم میں خواہ کیٹرے پڑ گے ہوں، بہترین علاج
نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 40 گرام، ,کافور 10 گرام، روغن تارا میرا 100 گرام، آب لیموں 100 گرام
ترکیب تیاری : پہلے گندھک اور کافور کو باریک پیس لیں اورروغن تارا میرا اور آب لیمو ں ملا کر کھرل کریں مرہم تیار ہے
طریقہ استعمال : مطلوبہ مقام پر حسب ضرورت لگایا کریں
فوائد : خارش ایک دن میں ختم داد، چنبل پانچ دنوں میں ختم جانوروں کے زخم جس میں کیٹرےختم زخم ٹھیک اوپر پٹی باندھیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal