نسخہ الشفاء : ریوند خطائی 20 گرام، نوشادر 20 گرام، دھنیا خشک 20 گرام، اسگند 20 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : خالی پیٹ کھانے کے دو گھنٹہ پہلے چائے والا آدھا چمچ صبح اور شام پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
پرہیز : ٹھنڈا دودھ، ٹھنڈے مشروبات، بڑا گوشت، آئس کریم وغیرہ، دال چنا، دال ماش، پیزا،اور بیکری کی تمام اشاء
فوائد : تنگی حیض کیلئے بہت مفید ہے کھل کر آتا ہے اور روٹین بھی سیٹ ہوجاتی ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70