نسخہ الشفاء : ہلیلہ سیاہ بریاں 90 گرام، کچلہ مدبر10 گرام
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو باریک پیس کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح ایک کیپسول رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : سلس البول، مقوی قلب، ذیابطیس، جریان، سیلان الرحم، دل ڈوبنا، خون کی کمی کو پورا کرکے چہرہ سرخ کرتا ہے۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70