نئے اور پرانے سوزاک کا، جڑ سے خاتمہ
نسخہ الشفاء : رسپکور 10 گرام، مشک کافور 20 گرام
ترکیب تیاری : پہلے رسکپور کو خوب اچھی طرح کھرل کریں پھر کافور ملاکر کھرل میں خوب رگڑیں یہاں تک کہ یک جان ہوجائیں پھر اس کو مٹی کے کورے پیالے میں ڈال کر دوسرا پیالہ اوندھا رکھ دیں اور ان کے کنارے مٹی سے ملا دیں اور خشک ہونے پر چولھے پر رکھیں اور نیچے پتلی پتلی دو بیری کی لکڑیوں کی آگ جلادیں تقریباََ گھنٹہ بھر میں جوہر اڑ کر اوپر کے پیالہ میں لگ جائیں گے ان کو بااحتیاط اتار کر اور پیس کر شیشی حفاظت سے رکھیں
مقدار خوراک : دو چاول سے چار چاول تک مکھن یا دودھ کی ملائی میں لپیٹ کر کھائیں البتہ یہ احتیاط رکھی جائے کہ وہ زبان پر نہ لگنے پائے بعد میں دودھ پی لیں پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : پرانے سے پرانے سوزاک کو دور کرنے کیلئے مجرب المجرب علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal