ہر قسم کے آتشک، سوزاک کیلئے، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : برادہ صندل سفید 40 گرام، کافور دیسی 100 گرام، دانہ الائچی خورد 100 گرام، کتھ سفید 100 گرام، کباب چینی 100 گرام، رال سفید 100 گرام، دم الاخوین 100 گرام، پکھان بید 100 گرام، پھٹکڑی سفید 100 گرام، قلمی شورہ 25 گرام، سلاجیت 15 گرام، موصلی سفید 15 گرام
ترکیب تیاری : ان سب کو باریک کوٹ چھان لیں اور ڈھائی کلو گندے بہروزے میں آمیز کر کے آتشی شیشی میں بھر کر بطریق پتال جنتر روغن کشید کریں اور شیشی سے 200 گرام، روغن لے کر اس میں روغن بلسان 50 گرام، شامل کریں اور شیشی میں محفوظ رکھیں
مقدار خوراک : اس روغن میں سے دس سے پندرہ بوند صبح، دوپہر، شام تینوں وقت پسی ہوئی کوزہ مصری ایک چمچ میں ملا کر تازہ پانی سے کھائیں اس دوا کے دوران استعمال میں مرچ سرخ، گڑ، تیل، گوشت وغیرہ سے پرہیز کریں اور دودھ پیئں بہت بہترین علاج ہے پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : ہر قسم کے آتشک، سوزاک کیلئے، نہایت مفید ترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal