ممسک اور کمال قوت باہ کا، شاہکار دیسی نسخہ
باکمال نسخہ لکھنے لگا ہو ں کمال ممسک اور کمال قوت باہ کا شاہکار ہے انشاء اللہ آپ کے سب نقائص دور کرے گا اجزاء سادہ دیکھ کے نظر انداز نہ کرنا
نسخہ الشفاء : تخم سرس 200 گرام، تخم اوٹنگن 100 گرام، مغز پستہ 150 گرام، سیب کا جوس 250 گرام، منقہ حسب ضرورت
ترکیب تیاری : تخم سرس کو پاریک سفوف کرنے کے بعد سیب کا جوس ہلکا ہلکا ڈالنا شروع کریں یہاں تک کہ سارا جوس جذب ہو جائے اب تخم اوٹنگن اورمغز پستہ گرائینڈر میں باریک پیس کر سفوف سرس میں مکس کر کے منقہ کی مدد سے ایک گرام والی گولیاں بنا لیں
مقدار خوراک : خالی پیٹ صبح و شام ایک گولی تازہ پانی یاں ایک گلاس دودھ سے لیں کھٹی اور ترش چیزوں سے پرہیز کریں
فوائد : ایک ماہ میں لوٹا دے گا سب کھوئی ہوئی طاقت، مردانہ کمزوری، جریان، احتلام، سرعت انزال، اعصابی کمزوری کا بہت شاندار مکمل علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal