خواتین کی سدا بہارجوانی کے لیے دیسی نسخہ

خواتین کی سدا بہارجوانی کے لیے دیسی نسخہ

خواتین کی خوبصورتی کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : اسگندھ ناگوری50 گرام، ستاور50 گرام،سبز الائچی 10 گرام، کوزہ مصری 50 گرام، شہد خالص 500 گرام، موصلی سفید انڈین 50  گرام، سنگھاڑا خشک 50 گرام۔
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر شہد مکس کر کے محفوظ کر لیں یہ معجون بن جائے گی۔
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا چمچ صبح و شام خالی پیٹ نیم گرم دودھ سے ایک ماہ استعمال کریں۔
فوائد : اس نسخہ کے استعمال سے عورت ہمیشہ جوانی کی طرح ہشاش بشاش رہے گی پٹھوں میں کمزوری نہیں ہو گی پٹھے تندرست،صحت تندرست ،سدا جوانی دماغی،دماغی ٹینشن زیرو سے سارا گھر خوش،سارا گھر خوش رہنے سے زندگی کو اور بھی چار چاند لگ جاتے ہیں اس کے استعمال سے پچکے گال بھر جاتے ہیں اور سرخی آنا شروع ہو جاتی ہے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70