سفوف قوت باہ، جوانی، شباب ، نامر دسے مرد بن جائے
الشفاء : ایک ایسا نسخہ جسکی مثال نہی ملتی،سنیاسی و حکیم اس نسخہ سے ہزاروں نامردوں کو مرد کامل و جوان بنا کر چلے گئے ۔ یہ سفوف سرعت انزال،جریان،احتلام،ضعف باہ مردانہ کمزوری کے خاتمہ میں اپنا ثانی نہی رکھتا. نامرد کو مرد کامل اور بوڑھوں کو ایک بار جوانی کے لطف سے دوبالا کر دینا اسکا ادنی سا کرشمہ ہے یہ نسخہ خاص مغلظ منی، مولد خون، ،مقوی اعضایہ ریئسہ شہوت انگیز اور ممسک خاص ہے. جسکے چند دن کے استعمال سے بدن میں کرنٹ دوڑتا ہے. مدتوں سے چلی آرہی نقاہت کمزوری کا قلع قمع کر کے جسم میں طاقت و قوت خاص کا طوفان پیدا کرتا ہے ضعف باہ کے پرانے مریضوں کے لیے آب حیات کا کام دیتا ہے سپرم منی کو طاقت ور بنا کے اولاد کے قابل کرتا ہے مردانہ کمزوری کی اکسیر الااثر دوا جس سے جوهر حیات بکثرت پیدا ہوتا ہے . رقت منی کو گاڑھا کرکے لمحات خاص کو دیر تک طویل کر کے حقیقی شباب سے ہمکنار کرتا ہے. نسخہ نوٹ کیجئے اور دعا دیجئے۔
نسخہ الشفاء : موصلی سفید انڈین 10 گرام، ثعلب مصری 10 گرام، ثعلب پنجہ 10 گرام، گوند چہار10 گرام، سمندر سوکھ 10 گرام، مصطگی رومی 10 گرام، بوپھلی 10 گرام، کمرکس 10 گرام، اسپغول چھلکا 10 گرام،سبز الائچی 10 گرام، سنگھاڑا خشک 10 گرام، بیج بند 10 گرام،مغز چہار 10 گرام، مغزبادام 10 گرام، بہمن سرخ 10 گرام، بہمن سفید 10 گرام. دار چینی 10 گرام، تخم شلغم 10 گرام، تخم ریحان 10 گرام، سلاجیت 10 گرام، مغز فندق 10 گرام، برگد کا دودھ 100 گرام۔
ترکیب تیاری : تمام اجزا کوپیس کر باریک سفوف بنالیں اور آخر پر تھوڑا تھوڑا شیر برگد ڈال کر رگڑتے جائیں تمام رگڑائی کے بعد خشک کرکے پھر پاریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں۔
مقدار خوراک : دس میں ایک بار خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ میں ایک چمچ بڑا کھانے والا ڈالکر پیئں ایک ماہ استعمال کریں۔
فوائد : وہ مزہ لیجئے بادشاہ وزیر امیر کبیر اٹھایا کرتے تھےے زندگی میں نئی روح پھونک دینے والا یہ نسخہ کسی بھی عمر اور موسم میں بے فکر ہو کر استعمال کیا جاسکتا ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70