جسمانی گلٹیوں کا، دیسی علاج

جسمانی گلٹیوں کا، دیسی علاج

جسمانی گلٹیوں کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : اجوائن 40 گرام، بابچی 40 گرام، کباب چینی 40 گرام، سیاہ موصلی 40 گرام، پارہ 6 گرام، بھلاوہ 6 گرام
ترکیب تیاری : پہلی 7 ادویہ کو باریک پیس کر ہاون دستہ میں ڈالیں پھر بھلاوہ ملا کر کوٹیں جب اچھی طرح مل جائیں تو پارہ شامل کرکے پوری تین لاکھ چوٹ ماریں اور باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : پہلے روز تین گرام دوا کو ایک پاؤ دہی میں ڈال کر کھائیں۔ اور دوسرے روز چار گرام پھر اسی طرح روزانہ کھائیں۔ اکیس روز تک متواتر استعمال کریں
فوائد : پھوٹی ہوئی خنازیر کی گلٹیوں کیلئے، اور جسمانی چربی والی گلٹیوں کا مکمل علاج ہے
پرہیز : متواتر تین ماہ تک نمک، مرچ سے قطعی پرہیز کرنا ضروری ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین