دل کی کمزوری، جگر کی کمزوری، دور کرے چہرے کے رنگ کو سرخ کرے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : برادہ فولاد 20 گرام، برادہ چاندی 20 گرام
ترکیب تیاری : سماق کے کھرل میں ڈال کر ترشک بوٹی کے پانی کے ذریعہ متواتر 8 گھنٹہ زور دار ہاتھوں سے کھرل کریں اور ٹکیہ بناکر کوزہ میں بند وگل حکمت کرکے 10 کلو اپلوں کی ہوا بچا کر آگ دیں۔ اسی طرح چھ سات آنچیں دیں۔ نہایت اعلٰی درجہ کا خوش رنگ کشتہ تیار ہے
مقدار خوراک : صرف ایک رتی مکھن یا کسی خمیرہ میں لپیٹ کراستعمال کریں مسلسل ایک ماہ دن میں ایک بار
فوائد : دل کی کمزوری، ضعف قلب اور جگر کی کمزوری، ضعف جگر کو بے حد مفیدہے۔ چہرے کے رنگ کو سرخ و بارونق بناتا ہے جریان کو مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal