نسخہ الشفاء : کلونجی 80 گرام، میتھی کے بیج 20 گرام، جنگلی نیاز بو 10 گرام
ترکیب تیاری : ان تینوں اجزاء کو پیس کر سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : صبح کھانے کے بعد 1 چمچ چھوٹا چائے والا ا یک گلاس نیم گرم دودھ میں ایک چمچ شہد کا ملا کر اسکے ساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ اور دوماہ تک استعمال کریں
فوائد : کلونجی کا استعمال نہ صرف آپ کی مردانہ قوت کو بڑھاتا ہے بلکہ یہ کئی طرح کی بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتاہے آپ استعمال کریں اور اسکے فوائد خود ہی دیکھ لیں، اگر اس کا با قاعدگی سے استعمال کیا جائے تو یہ جسم میں برے کولیسٹرول کو ختم کرکے بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتی ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس