مردانہ طاقت کے لئے، خالص تیل
مردانہ طاقت کا حصول
الشفاء : انسان کے کسی بھی اعضا کی خرابی پورے انسانی جسم کے لئے مشکلات پیدا کرتی ہے۔ اسی طرح اگر خرابی مردانگی کی ہو تو یہ پوری زندگی میں مشکلات پیدا کرتی ہے۔ جس طرح سے انسان اپنی ہر بیماری کی دوا کرتا ہے۔ مثال کے طور پر بخار ہوتو ڈاکٹر سے دوا ، کھانسی ہو تو ڈاکٹر سے دوا، نزلہ و زکام ہو تو ڈاکٹر سے دوا مطلب زرا سی تکلیف میں بھی انسان دوا لئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ اسی طرح سے ہر انسان کو چاہیے کہ اگر اس کی مردانگی میں کوئی نقص ہے تو اس کی بھی فوری دوا کرے۔ ہم نے اکثر ایسے مریض بھی دیکھے ہیں جو شرمندگی کی وجہ سے کسی کو کچھ بتاتے ہی نہیں اور بہت اذیت والی زندگی جی رہے ہوتے ہیں۔ ایسا کرکے مریض صرف اپنی ہی نہیں بہت سے لوگوں کی زندگی مشکلات میں ڈال رہا ہوتا ہے۔ فرض کریں اگر کسی لڑکے میں مردانہ کمزوری ہے اور نہ وہ اس کا علاج کرواتاہے اور جب گھر والے شادی کا کہہ رہے ہوتے ہیں تو انہیں بھی ٹالتا رہتا ہے تو یہ گھروالوں کے لئے بھی تکلیف کا موجب ہوتاہے۔ خدارا ایسا نہ کریں
نسخہ الشفاء : کالی مرچ 100 گرام، زنجیل 100 گرام، قرنفل 100 گرام، دارچینی 100 گرام، مالکنگنی 100 گرام، خولنجاں 100 گرام، عروسک 100 گرام، گھونکچی سرخ 100 گرام، تلوں کا تیل 100 گرام، دیسی انڈے کی زردی 20 عدد
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور ان سب ادویہ کو تلوں کے تیل اورانڈے کے زردیوں میں کھرل کرلیں۔ اس کے بعد اس مرکب کی بیر کے برابر گولیاں بناکر آتنشی شیشی میں ڈال کر روغن نکال لیں اور روغن کو کسی شیشی میں ڈالکر رکھیں
طریقہ استعمال : صبح نہار منہ روزانہ 4 قطرے ایک گلاس نیم گرم دودھ میں ڈال پر پی جائیں یا مکھن میں مکس کرکے کھائیں ایک ماہ مسلسل استعمال کریں
فوائد : اس دوائی کے 4 ہفتوں کے استعمال سے آپ کے عضو خاص کی خرابیاں ختم جائیں گی۔ نامرد ہو تو مرد بن جائیں گے۔ یہ دوامقوی اعصاب بھی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اگر آپ چاہیں تو اس روغن کو طلاء کے طور پر بھی استعمال کرسکتے ہیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal