نسخہ الشفاء : کھجوربغیر گھٹلی 300 گرام، تخم سرس 250گرام
ترکیب تیاری : پہلے تخم سرس کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر کھجور کو اچھی طرح کوٹ لیں اس میں تخم سرس والا سفوف ڈال کر پھر سے اچھی طرح کوٹیں کہ دونوں اجزاء مکس ہوجائیں پھر کسی جار میں ڈال کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 چمچ چائے والا صبح نہار منہ اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں پندرہ دن سے ایک ماہ تک
فوائد : اجزاء کو عام دیکھ کر ایسا ویسا نہ سمجھیں یہ جزو اعظم ہے امساک اور انتشار میں ان پر بھی کارگر ہوگی جن پر ویاگرا تک کام نہیں کرتی، جریان، احتلام میں اور کمردرد میں بھی مفید علاج کی حیثیت رکھتا ہے یہ نسخہ
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس