جسم کو فربہ، موٹا کرنا ، جسم میں خون کی کمی پورا کریں، دیسی علاج
دُبلے پتلے جسم کو موٹا کرنے، کا دیسی نسخہ
جسم کی کمزوری و خون کا نہ بننا
الشفاء : کمزور جسم آپ کے شخصیت کے لئے اچھی علامت نہیں ہے اس کا علاج کرنا چاہیے۔ اپنی صحت کا خیال رکھنا اور اپنے جسم کی حفاظت کرنا ہم سب پر فرض ہے۔ آج کل کے نوجوان اکثر جسم کو موٹا کرنے کے چکر میں اپنے گردوں کو ناکارہ کرچکے ہیں۔ ایسی تمام ادویات سے وقتی طور پر تو فرق پڑجاتا ہے لیکن اس کے بعد کے نتائج نہایت خطرناک ثابت ہوتے ہیں۔ خدارا ایسی ادویات سے بچیئے اور اپنے پیاروں کو بھی بچائیے۔ کافی دنوں سے ہمیں اس بارے ای میل موصول ہورہی تھی کہ جسم کو موٹا کرنے کا دیسی علاج بتایا جائے وقت نہ ہونے کے سبب ہمیں ایسا کرنے میں دیر لگی لیکن اب آپ سب کی خدمت میں یہ نسخہ پیش خدمت ہے۔ اس سے نا صرف آپ کا جسم فربا اور موٹا ہوگا بلکہ پچکے گال کلائیاں بھی بھرے گا
نسخہ الشفاء : زعفران 12 گرام، 50 گرام کشتہ فولاد 50 گرام، سیاہ مرچ 50 گرام، 50 گرام کچلہ مدبر، 30 گرام ست سلاجیت
تر کیب تیاری : ان تمام ادویہ کو اچھی طرح پیس کر سفوف بنالیں اور 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح اور ایک شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : اس نسخے کے باقاعدہ استعمال سے صرف اور صرف آپ کو فائدے ہی حاصل ہونگے جن میں کمزور جسم کو فربا اور موٹا کرنا ، جسم میں خون کی کمی کو پورا کرنا ، جریان ضعیف باہ کو دورکرنا، ہر قسم کے جسمانی دردیں اور مردانہ طاقت کو بڑھانا شامل ہیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal