پیشاب کے بعد، منی اور پیشاب کے، قطرے آنا دیسی علاج
الشفاء : آج میں آپ لوگوں کو مثانے کی کمزوری کا علاج بتانے والا ہوں جس کی وجہ سے آپ لوگوں کو پیشاب کے ساتھ ساتھ منی اور پیشاب کے قطرے آتے ہیں اور آپ کو مباشرت کے وقت بھی ایسی مشکلات کا سامنا ہوتا ہے جس کی وجہ سے آپ لوگ مثانے کی کمزوری کا شکار ہو جائے ہیں
بے ارادہ پیشاب کا خارج ہونا یا پیشاب کا نکل جانا
اس بیماری میں مثانہ میں پیشاب روکنے کی قوت کمزور پڑ جاتی ہے
اسباب، وجوھات
پیشاب کے بلا ارادہ خارج ہونے کے اسباب میں کمزوری مثانہ یا خراش مثانہ مثانہ کا ڈھیلا ہو جانا عام کمزوری یا فالج ہونا ہے بچوں میں پیٹ کے کیڑے ،کانچ نکلنا وغیرہ بھی اسباب ہیں ذیابیطس اور مزاج کا سرد ہونا یا سخت سردی کے موسم میں بھی تکلیف ہوتی ہے
علامات
پیشاب بلا ارادہ قطرہ قطرہ خارج ہوتا رہتا ہے مریض سویا ہوا ہو یا جاگ رہا ہو پیشاب جتنا گردوں سے آتا ہے اتنا ہی خارج ہو جاتا ہے بس مریض کو ایسے محسوس ہوتا ہے کہ اس کے کپڑے بھیگ رہے ہوں
نسخہ الشفاء : فلفل سیاہ 20 گرام، زنجیل 30 گرام، کندر50 گرام،، سعد کوفی 50 گرام،جفت بلوط 50 گرام ،قسط شیریں 50 گرام،،مصطگی رومی 50 گرام، فلفل دراز50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : پیشاب کے قطرے آنا، منی کے قطرے آنا، اور جریان، کیلئے مکمل علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal