ذکاوت حس کا سستا اور آسان علاج

ذکاوت حس کا سستا اور آسان علاج

ذکاوت حس کا سستا اور آسان علاج
ذکاوت حس کیا ہے؟
الشفاء: ذکاوت حس اکثر مردوں کی پریشانی بنی ہوئی ہے ،مردوں کا ہم بستری کے وقت جلد انزال ہوجانا، ذکاوت حس کہلاتا ہے، انسان اپنی خوشی کے لمحے پوری طرح سے انجوائے نہیں کرپاتا اور نہ ہی شریک حیات کو وہ خوشیاں دے پاتا ہے جس کی وہ حقدار ہوتی ہے۔ اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ گھر میں لڑائی جھگڑا میاں بیوی کی آپس میں نہ بننا وغیرہ۔ ذکاوت حس عام مردانہ کمزوری ہے اس میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ضرورت اس بات کی ہے کہ آپ اس کا علاج کرنے میں بھی شرماتے ہیں۔ حالانکہ یہ بات نہایت غیر مناسب ہے۔ ایسا نہیں ہونا چاہیے۔ علاج کرنا تو سنت ہے۔ اس میں شرمانے کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی۔ اکثر لوگ ان امراض کا علاج کروانے میں شرم محسوس کرتے ہیں ۔ ایسا کرنا بہت غیر مناسب ہے۔ پھر یہ کوئی معمولی مسئلہ نہیں ہے۔ جسے ٹالا جاسکے ایک عام گھریلو مسئلہ ہے جس کا اثر سیدھا آپ کی ازدواجی زندگی پر ہوتا ہے۔ ایسے ہی مریضوں کے لئے جو کہ ہم بستری کے وقت جلد ریلیز ہوجاتے ہیں ان کے لئے سستا اور آسان علاج پیس کررہے ہیں  ایک ماہ کے مسلسل استعمال سے آپ کی مردانہ طاقت کے ساتھ ساتھ آپ کا ذکاوت حس کا مسئلہ بھی حل ہوجائے گا
نسخہ الشفاء : خشخاش 50 گرام، سمندر سوکھ 200 گرام، کشنیز خشک 20 گرام،، تخم ریحان 120 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : آدھا سے ایک چمچ چھوٹا چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ نسخہ ذکات حس، اور جریان، احتلام، کے لئے بے حد مفید نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین