مردانہ ٹائمنگ کو بڑھانے کا، بہترین نسخہ

مردانہ ٹائمنگ کو بڑھانے کا، بہترین نسخہ

مردانہ ٹائمنگ کو بڑھانے کا، بہترین نسخہ
مردانہ ٹائمنگ ضروری کیوں؟
الشفاء : بچپن کی غلطیوں اور جوانی کی تباہ کاریوں سے حاصل ہونے والی چند بیماریوں میں ٹائمنگ کا ایک اہم مسئلہ ہوجاتا ہے  جس سے انسان اکثر بہت جلد فارغ ہوجاتا ہے  یہ ایک خطرناک عمل ہے جس سے جوانسان میں نہیں ہونا چاہیے اس سے انسان کی کمزوری ظاہر ہوتی ہے۔ جس سے خرابیاں پیدا ہوتی  ہیں اس بیماری کے لئے بروقت علاج بہت ضروری ہے  خاص طور پر شادی سے پہلے ہی اس بیماری سے جان چھڑالینی چاہیے ورنہ یہ امراض باعث شرمندگی بن جاتا ہے شریک حیات کے سامنے بہت شرمندگی اٹھانے کا سبب بنتا ہے ایسے مریض کو چاہیے کہ سب سے پہلے اپنی غلطیوں اور گناہوں سے توبہ کرے اور نماز پنجگانہ ادا کرے اس کے بعد اس کا علاج کروائے اور آئندہ کے لئے غلط کاریوں سے محفوظ رہے۔ ایسے افراد کے لئے ہم ایسا نسخہ پیش کررہے ہیں جو آپ کے لئے بے حد مفید اور کار آمد ثابت ہوگا
نسخہ الشفاء:جائفل 3 گرام، جلوتری 3گرام، دار چینی 5 گرام، عاقر قرحا3 گرام، تخم دھتورہ 3 گرام، ثعلب مصری 6 گرام، شنگرف رومی 2 گرام، عرق لیموں کاغذی ایک پاؤ، عرق پیار1 پاؤ، مصطگی رومی 5 گرام ،مغز بادام 8 دانے، کچلہ مدبر 2 گرام
ترکیب تیاری : شنگرف رومی کو کھرل میں ڈال کر اس میں تھوڑا تھوڑا عرق پیار ملا کر کھرل کرتے رہیں یہاں تک کہ عرق پیاز ختم کرلیں پھر عرق لیموں کے ڈال کر پیستے رہیں جس دونوں عرق ختم ہوکر جذب ہوجائیں اب اسے کسی برتن میں نکال کر خشک کرلیں پھر تمام ادویات کو باریک پیس لیں کچلہ مدبر بہت باریک اور الگ پیسنا ہے۔ اس کے بعد تمام ادویات کو آپس میں مکس کرکے پھر پیسے اتنا پیسیں کہ تمام ادویات یک جاں ہوجائیں۔ اب ان کی پانی ملا کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں اور خشک ہونے پر کسی شیشی میں ڈالکر رکھیں آپ کی ٹائمنگ بڑھانے والی گولیاں تیار ہیں
مقدارخوراک : نہار منہ ایک گلاس نیم گرم دودھ پیئں پھر آدھے گھنٹے بعد مزید آدھا کلو دودھ کے ساتھ  گولی کو کھائیں  کھانے میں دیسی گھی کا استعمال زیادہ کریں
فوائد : یہ گولیاں نہایت ہی مردانہ قوت اور جسمانی طاقت کی حامل ہیں۔ اس سے آپ کا ہاضمہ خوب کام کرتا ہے عضو خاص کو خوب حرکت دے کر جان بخشتی ہیں  برسوں کے نامرد کو بھی مرد بنانے کی طاقت ان گولیوں میں موجود ہے
پرہیز : ترش، تلی ہوئی اشیا ، گرم اور خشک چیزوں سے مکمل پرہیز کریں اور قبض کرنے والی اشیاء نہ کھائیں
نوٹ : ہم اپنے تمام نسخہ جات صرف اور صرف انسانی ہمدردی اور انسانیت کی خدمت کے لئے پیش کرتے ہیں تا کہ انسان اپنی زندگی سکھ و چین سے گزارسکے۔ ہمارے دیئے ہوئے نسخوں سے اگر کوئی انسان غلط فائدہ اٹھاتا ہے تو وہ اس کا ذمہ دار اور جواب دہ خود ہی ہوگا۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین