مردانہ ٹائمنگ بڑھانے کا، زبردست نسخہ

مردانہ ٹائمنگ بڑھانے کا، زبردست نسخہ

مردانہ ٹائمنگ بڑھانے کا،  زبردست نسخہ
سردیوں میں ہمستری کا مزہ ہی کچھ اور ہے لیکن ایسے میں جسم میں حرارت زیادہ پیدا ہوتی ہے اور انسان جلدی فارغ ہوجاتا ہے۔ جو ایک بڑا تکلیف دہ امر ہوتا ہے۔ ایسے میں نہ تو مرد اور نہ ہی عورت ان حسین لمحوں کو انجوائے نہیں کرپاتے۔ ان لمحوں کو طویل اور حسین بنانے کے لئے آپ نے طرح طرح کے نسخہ جات استعمال کئے ہوں گے۔ ہمیشہ یاد رکھیئے کوئی بھی اس قسم کی دوائی کھانے سے پہلے اس بات کا یقین کرلیں کہ اس کے نقصانات کیا ہے اور کیسے ہیں۔ کیونکہ ہمیشہ ایسی ادویات کے سائیڈ ایفکٹس بہت ہوتے ہیں جو گردوں کے ناکارہ ہونے کا سبب بنتے ہیں۔ ٹائمنگ والی ببل گم ، سٹڈ ، کنڈم وغیرہ ان چیزوں سے گریز کریں۔ خود بھی ایسی اشیا سے بچیں اور اپنے پیاروں کو بھی بچائیں۔ ایسے تمام افراد کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہم آپ کے لئے لائے ہیں مردانہ ٹائمنگ بڑھانے کا ایک زبردست نسخہ جس سے آپ کی ٹائمنگ ایک گھنٹے تک پہنچ جائیگی آپ کے زندگی کے حسین پل طویل اور یادگار ہوجائیں گے
نسخہ الشفاء : زعفران 6 گرام، قرنفل 6 گرام، جوزبوا 6 گرام، مشک 6 گرام، شہد 25 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام اشیاء کو  پیس کرباریک سفوف بنا کراس میں شہد میں ڈال کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر خشک کرکے محفوظ کرلیں
مقدار خوراک : ایک گولی صرف ہمبستری سے آدھا گھنٹہ پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ کھائیں اس کے آدھے گھنٹے بعد ہمبستری کے لئے جائیں
فوائد : انشاء اللہ آپ کو بہت اچھا رزلٹ ملے گا۔ آپ خود حیران ہوجائیں گے کہ صرف ایک چنے کے برابر گولی میں اتنی طاقت کیسے اور آپ کی شریک حیات آپ سے خوش ہو جائے گی
 نوٹ : یہ نسخہ جو آپ کو پیش کیا ہے اس کے فائدے ہی فائدے ہیں اور نقصان کی تو گنجائش ہی نہیں اس نسخہ کو خود تیار کریں اور فائدہ اٹھائیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70