بے حد سیکس ٹائمنگ، انتشار، امساک ___دیسی نسخہ

بے حد سیکس ٹائمنگ، انتشار، امساک ___دیسی نسخہ

بے حد سیکس ٹائمنگ، انتشار،  امساک، دیسی نسخہ
الشفاء : مردانہ طاقت کا نسخہ
آج  کے اس دور میں انسان کو اپنے گھر کی طرف توجہ دینی چاہیے۔ خاص طور پر شادی شدہ زندگی پر اور اپنی بیوی پر اس ماڈرن زمانے میں بہت سے بگاڑ پیدا ہوچکے ہیں۔ جنہوں نے انسان کو شرمندگی کی ان گھٹائیوں میں ڈال دیا ہے۔ جس سے وہ کبھی نکل ہی نہیں سکتے۔ اللہ پاک سب کی عزتوں کو محفوظ بنائے۔ ازدواجی زندگی میں اپنی شریک حیات کی خوشیوں کا خیال رکھنا اس کے شوہر کی ذمہ داری ہے۔ اپنی بیوی کی ہر قسم کی خواہشات نفسانی ، جسمانی ہر قسم کی خواہشات کا خیال رکھنا، اور ہر طرح سے خوش رکھنا آپ کے زمرے میں آتا ہے۔ ایسے میں ایک خاص چیز پر انسان کی توجہ ہی نہیں جاتی۔ جس طرح مرد اپنی خواہشات پوری کرنا چاہتا ہے۔ اسی طرح عورت کا بھی دل ہوتا ہے کہ اس کے جذبات کا بھی پورا خیال رکھا جائے اس کے لئے آج ہم آپ کو ایسا نسخہ بتانے جارہے ہیں سے آپ کی بیوی جنسی لحاظ سے آپ سے خوش رہے گی
نسخہ الشفاء : خالص کستوری 12 گرام، زعفران خالص 12 گرام، افیون 12 گرام، برنے کے بیج 12 گرام
ترکیب تیاری : اجزاء کو باریک پیس  کر اس میں کر شیر برگد آدھا کلو میں ڈال کر خوب کھرل میں خوب رگڑیں اور جب اس کا مکسچر سا بن جائے اس مکسچر کی گولیاں کالی مرچ کے سائز کی بنا کر خشک کرکے محفوظ کرلیں اور نمی سے محفوظ جگہ پر رکھیں
مقدار خوراک : ایک گولی صرف ہمبستری کرنے سے دو گھنٹے پہلے دودھ کے ساتھ استعمال کریں اس کے بعد کچھ کھانا پینا نہیں
فوائد :  آپ کے اندر بے حد انتشار اور امساک پیدا ہوگا۔ آپ اپنی زندگی کے لمحات کو خوشگوار بنا کر اپنی اور اپنی شریک حیات کی خواہشات کا پورا خیال رکھ سکیں گے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70