مردانہ طاقت کا ناشتہ
ناشتہ اور مردانہ طاقت کا حصول
ناشتے کے بارے میں بہت سے اقوال مشہور ہیں۔ ناشتہ کے بارے میں یہاں تک بھی کہا گیا ہے کہ صبح کا ناشتہ انسان کی زندگی بڑھاتا ہے۔ دفتروں میں کام کرنے والے حضرات ، سکولوں اور کالجوں میں پڑھنے والے طلباء وطالبات اکثر اپنے ناشتے کی طرف دھیان نہیں دیتے۔ صبح کے دیر سے سو کر اٹھنے کی وجہ سے جلدی جلدی میں تھوڑا بہت کھایا سو کھایا باقی دفتر یا سکول و کالج کا کر کھانے کا کہہ کر گھر سے روانہ ہوجانا یہ بہت بُری عادت ہے۔ انسان کو ہمیشہ اپنے ناشتے پر توجہ دینی چاہیے۔ ناشتہ کرنے کے بہت سے فائدے ہیں۔ اس وجہ سے ہم اپنے پڑھنے والوں کے لئے مردانہ طاقت کے حصول کے لئے ایک خاص قسم کا نسخہ پیش کررہا ہوں۔ جس میں صرف اور صرف قدرتی اجراء ہیں۔ یہ کوئی دوا نہیں صرف ناشتہ ہے
نسخہ الشفاء : 50 گرام، ماش کی دال صبح ناشتہ بنانے سے 2 گھنٹے قبل بھگو کر رکھ دیں۔ پھر اس کو اس طرح پکائیں کہ اس میں ادرک کا پانی ، لونگ ، چھوٹی الائچی ڈال کر خوب اچھی طرح سے بھون لیں جب اچھے سے بھن جائے تو اس میں 4 رتی زعفران ڈال دیں۔ اس کے بعد جو کا آٹا لے کر اس کی پوڑیاں دیسی گھی میں تل لیں، ڈال کے ساتھ یہ جو کے آٹے کی پوڑیاں کھائیں۔ اس ناشتے کو اپنے روز کے معمول میں شامل کرلیں۔
فوائد : اس ناشتے کا باقاعدہ استعمال آپ کی مردانہ طاقت میں بے حد اضافہ کرے گا۔ اس ناشتہ سے آپ کی قوت باہ بڑھے گی اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کے عضو خاص میں سختی بھی پیدا ہوگی۔ مسلسل ایک مہینہ یہ ناشتہ کرکے دیکھیں پھر آپ ہمیں اپنی رائے سے آگاہ کریں۔ انشاء اللہ اس ناشتے سے بہت فائدہ ہوگا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal