نسخہ الشفاء : تج 10 گرام، تالمکھانہ 10 گرام، کمر کس ،10 گرام، موچرس 10 گرام، بیج بند 10 گرام، عقر قرحا 10 گرام، گوند کیکر 10 گرام، کتیرا 10 گرام، الائچی خورد 10 گرام، طباشیر نقرہ 10 گرام، تخم سریالہ 10 گرام، موصلین 10 گرام، بہمنین 10 گرام، تودرین 3 گرام، تخم ریحان 10 گرام، گل انار 40 گرام، ثعلب دانہ 6 گرام،، شربت خشخاش 400 گرام
ترکیب تیاری : پہلے تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں پھر اس میں شربت خشخاش 400 گرام، ملا کر خوب اچھی طرح مکس کریں معجون بن جائے گی کسی جار میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے ولا صبح نہار منہ اور ایک چمچ شام خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، سرعت انزال، اور رقت منی، و کثرت احتلام، کے لیے نہایت مجرب ترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس