نسخہ الشفاء : لوبان کوڑیہ 3 گرام، جدوار9 گرام، جائفل 9 گرام
ترکیب تیاری : باریک کر کے چھ چھوہاروں میں بھر کر اوپر گیھوں کا آٹا چڑھا کر گرم بھوبھل میں دبا دیں۔ جب آٹآ جل جائے تو دوا بمعہ چھوہارے نکال کر شنگرف مدبر 6 گرام، زعفران 3 گرام، سم الفار مدبر 6 گرام، مومیائ کانی 3 گرام، مغز جوز ہندی 6 گرام، مغز پستہ 6 گرام، زعفران تین گرام، شامل کر کے عرق گلاب سے کھرل کر کے دانہ موٹھ کے برابر گولیاں بنا لیں
مقدار خوراک : 1 گولی روزانہ شام 5 بجے خالی پیٹ ایک گلاس یاں آدھ کلو دودھ کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ تک
فوائد : خون پیدا کرتی ہیں، مقوی و محرک باہ، و مشتہی بھوک لگانے، میں اکسیرنسخہ ہے یہ
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس