آنکھوں کی ہر بیماری سے شفا کیلئے، آسان نسخہ
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سفید 5 گرام، سہاگہ 5 گرام، نیلا توتیا 5 گرام، نوشادر 5 گرام
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو باریک پیس کر ایک کورے پیالہ میں جس میں پانی نہ لگایا گیا ہو ڈال کر اوپر سے دوسرا کورا پیالہ ڈھک دیں اور ان کے لبوں کو ملتانی مٹی سے بند کرکے چولھے پر چڑھاکر فرانس کی لکڑی کی تھوڑی تھوڑی آگ جلاتے رہیں اور اوپر والے پیالے پر کھدر کی چار تہہ شدہ کپڑا پانی سےتر کرکے رکھیں۔ جب کپڑا خشک ہوجائے تو پھر تر کردیں۔ اسی طرح چار گھنٹہ آنچ دیتے رہیں۔ تمام جوہر اڑ کر اوپر والے پیالے پر لگ جائے گا آگ سے اتار کر سرد ہونے پر جوہر کو احتیاط سے کھرچ کر باریک شیشی میں ڈال کر رکھیں
طریقہ استعمال : بوقت ضرورت رات سوتے وقت ایک یا دو سلائی ڈال کر سوجائیں
فوائد : آنکھوں کے تمام امراض، پھولہ بڑے سے بڑا پھولا جوکہ ابھرے ہوئے ہوتے ہیں وہ بھی باآسانی کٹ جاتے ہیں چند اشخاص جو اس مرض کی وجہ سے اندھے ہوگئے بفضلہ اس دوا کے چند روزہ استعمال سے صاحبِ نظر ہوگئے غرضیکہ یہ اس کی خاص الخاص اور بےخطا دوا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal