آنکھوں میں درد کا بہترین، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی کچی 3 گرام، رسونت 6 گرام، کوزہ مصری 6 گرام، نیلا توتیا 2 رتی
ترکیب تیاری : رسونت کو 50 گرام، پانی میں ملا دیں اور ململ کے کپڑے میں سے چھان کر شیشی میں محفوظ رکھیں
طریقہ استعمال : اس عرق کےدو قطرے بذریعہ پچکاری یا ویسے ہی ڈالیں فوراََ پانی نکلنا شروع ہوجائےگا تقریباََ دس منٹ کے وقفے سے پھر ڈالیں پہلے کی نسبت پانی کم نکلے گا بس پانچ دفعہ کافی ہے انشاء اللہ بہت جلد فائدہ ہوگا
فوائد : آنکھوں میں درد، سرخی وغیرہ کیلئے، مکمل علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal