نظر کی کمزوری، دماغ کی کمزوری کیلئے، بہترین دیسی علاج

نظر کی کمزوری، دماغ کی کمزوری کیلئے، بہترین دیسی علاج

نظر کی کمزوری، دماغ کی کمزوری کیلئے، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : طباشیر 2 گرام، مروارید خالص 1 گرام، کشتہ چاندی 20 گرام، آتشہ 1 گرام، ورق چاندی 20 عدد
ترکیب تیاری : تینوں ادویات کو کسی پختہ کھرل نہ گھسنے والے میں ڈال کر روح کیوڑہ میں کھرل کرتے رہیں متواتر چھ گھنٹے کے بعد تیار ہے
طریقہ استعمال : دو تا چار رتی نہار منہ دو چمچ  مکھن کیساتھ دس دن استعمال کریں
فوائد : نظر کی کمزوری، دماغ کی کمزوری کیلئے بہترین نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین