آنکھوں کا موتیا ختم ہوکر بینائی تیز ہوجائے گی، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سرسوں کا تیل 50 گرام، سرد چینی 25 گرام۔
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو چینی کے کھرل میں ڈال کر خوب زور دار ہاتھوں سے کھرل کریں یہاں تک کہ دوا میں کوئی رگڑ نہ رہے ملائم ہوجائے اور شیشی میں محفوظ رکھیں۔
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت ایک ایک سلائی آنکھوں میں ڈالا کریں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں۔
فوائد : انشاء اللہ موتیا ختم ہوکر بینائی تیز ہوجائے گی میں ابھی تک 3000 مریضوں کو استعمال کروایا سب کو اللہ نے سوفیصد شفاء دی ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70