موتیا بند کا بہترین دیسی علاج

موتیا بند کا بہترین دیسی علاج

موتیا بند کا بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : چربی مار سیاہ 20 گرام، حلزون 15 گرام، جدوار 10 گرام، کائپھل 10 گرام، سرمہ سیاہ 10 گرام،آب مرچ سیاہ 20 گرام
ترکیب تیاری : سب کو کھرل میں ڈال کر آب مرچ سیاہ ڈال کر سب کو اکیس دن کھرل کرکے ایک شیشی میں سنبھال کر رکھیں
طریقہ استعمال : تانبہ یاک چاندی کی سلائی سے ایک ایک سلائی ڈالا کریں دس سے پندرہ دن یاں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : موتیا بند کا پانی صاف ہوکر بند ہوجائے گا یاد رہے کہ دوا کی مقدارخشخاش سے زیادہ نہ ہو

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین