Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

سر درد کا فوری دیسی علاج

01 Jun, 2018 درد شقیقہ، آدھے سر کے درد کا دیسی علاج

سر درد کا منٹوں میں علاج
نسخہ الشفاء : ست پودینہ 1 گرام، ست اجوائن   1 گرام، جوہر کافور  2 گرام۔
ترکیب تیاری : تمام چیزوں کو  باریک کرکے ایک شیشی میں ڈال کردھوپ میں رکھ دیں۔ جب تمام ادویات عرق کی طرح ہوجائیں تو اس میں 1 گرام، روغن سونف شامل کرلیں۔
مقدار خوراک : ایک گرام  شام کو استعمال کرین تازہ پانی کیساتھ  پانچ دن۔
فوائد : شدید سر درد کیلئے بےحد مفید ہے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70