نسخہ الشفاء : گل آنار 10 گرام، سپاری سفید 10 گرام، چھلکا انار 10 گرام، سپاری دکھنی 10 گرام، نارجیل دریائی 10 گرام، مائیں 10 گرام، گل سرخ 10 گرام، مازو 10 گرام، کہربا شمعی 10 گرام، پوست ہلیلہ زرد 10 گرام، الائچی سبز 10 گرام، گوند کیکیر 10 گرام، کمرکس 10 گرام، کوزہ مصری 100 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام اجزاء کا نہایت باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور دوپہر اور رات کھانے کے 30 منٹ بعد شربت بزوری یاں شربت انجبار یاں پانی کیساتھ پندرہ دن تک استعمال کریں یاں مرض ختم ہونے تک جاری رکھیں
فوائد : جسم کے کسی بھی حصے سے آنے والے، خون کو روکنے کے لیے، انتہای مفید ھے کثرت بول کے لیے لاجواب ھے حالت حمل میں اگر بلیڈنگ ھو جائے تو شربت انجبار یا دودھ سے استتعمال کروائیں اسکے علاوہ لیکوریا میں بھی فوری آرام دیتی ہے بہت اچھا نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس