نسخہ الشفاء : جریان، نامردی، کمزوری اعصاب، کا لاجواب علاج

نسخہ الشفاء : جریان، نامردی، کمزوری اعصاب، کا لاجواب علاج

نسخہ الشفاء : شنگرف رومی 10 گرام، دار چینی 10 گرام، کچلہ مدبر 6 گرام، تخم دھتور 2 گرام، شیر برگد 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو باریک پیس کرشیر برگد کے ہمراہ خوب کھرل کر کالی مرچ دانے کے برابر گولیاں بنا لیں
مقدار خوراک : 1 گولی صبح اور ایک شام کھانے کے 2 گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : تمام اعصابی غدی، اور عضلاتی، اعصابی امراض، و علامات کیلئے بے حد مفید ہے جریان، نامردی کمزوری اعصاب، فالج، لقوہ، کیلئے بے حد مفید علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین