مردانہ کمزوری، معدہ کی کمزوری کا، زبر دست دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کشتہ سونا 10 گرام، کستوری 20 گرام، کشتہ چاندی 30 گرام،زعفران کشمیری 40 گرام،دانہ الائچی خورد 50 گرام، جائفل 60 گرام، طباشیر نقرہ 70 گرام،جلوتری 80 گرام
ترکیب تیاری : پہلے کسی بہترین کھرل میں زعفران کشمیری ڈال کر خوب باریک پیسیں پھر کستوری ملا کر کھرل کریں۔ بعد میں کشتہ جات اور دیگر ادویات کا سفوف ملالیں۔ اور پورے تین دن بکری کے دودھ میں اور تین دن پان کے رس میں کھرل کرکے دو دو رتی کی گولیاں بنالیں
مقدار خوراک : صبح و شام ایک ایک گولی ایک چمچ شہد میں رکھ کر کھائیں اور اوپر سے آدھا کلو نیم گرم دودھ میٹھا کر کے پیئں ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : مردانہ کمزوری جگر اور معدہ کی کمزوری، مثانہ و گردہ کی کمزوری، جریان، نامردی، منی کی کمی کیلئے بس اکسیری گولیاں ہیں
مکمل کورس قیمت 55000 پچپن ہزار روپے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal