نسخہ الشفاء : منی کو گاڑھا کریں، جنسی امراض، سے پیدا ہونے والی تمام علامات دور، کمال کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : منی کو گاڑھا کریں، جنسی امراض، سے پیدا ہونے والی تمام علامات دور، کمال کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سلاجیت اصلی 150گرام، اقاقیا اصلی 100 گرام، مغز تخم کونچ 100 گرام، مغز تخم تمر ہندی 50 گرام، رب برگ برگد 50 گرام، اجوائن خراسانی 50 گرام، کشتہ سہ دھاتہ 50 گرام، تالمکھانہ 50 گرام، کشتہ فولاد 50 گرام، کافور 50 گرام، تخم دھتورہ 50 گرام
نوٹ ? اگر آپ نے نسخہ کی مقدار کم بنانی ہے تو آپ اپنے حساب سے کم بھی بنا سکتے ہیں
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو علیحدہ علیحدہ باریک پیس لیں اور کسی کڑاہی میں ڈال کر تھوڑا تھوڑا پانی ڈال کر کھرل کرتے جائیں جب گولیاں بنانے کے قابل ہوجائے تو کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں
مقدار خوراک : 1 سے 2 گولیاں صبح وشام نہار منہ ایک گلاس تازہ دودھ کے ساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ تک
فوائد : جریان، احتلام، ذکاوت حس، ختم کرتی ہیں یہ گولیاں اکسیر ہیں جو رطوبت بے موقع خارج ہو کر نقصان پہنچاتی ہیں اس کو بہنے سے روکتی ہے تناسلی اعضا، کی جھوٹی شہوت، کوروکتی ہے پانی کی طرح رقیق مادہ منویہ، کو دہی کی طرح گاڑھا بنا کر قوت امساکیہ، کو بڑھاتی ہے منی کی خرابیوں کو دور کرتی ہے جنسی امراض، سے پیدا ہونے والی تمام علامات کو ختم کرتی ہیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70