نسخہ الشفاء : تخم لاجونتی 10 گرام، تخم سلارہ 10 گرام، بیج بند 10 گرام، موچرس 10 گرام، سمندر سوکھ 10 گرام،سنگھاڑا 10 گرام، تالمکھانہ 10 گرام، گل انار 10 گرام، پھلی ببول خام 10 گرام، گوند کتیرا 10 گرام، چھلکا اسبغول 10 گرام، گوند کیکر 20 گرام، کوزہ مصری 100 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا 2 گلاس دودھ میں ہلکی آنچ پر پکا کر کھیس سی بنا لیں حسب ذائقہ چینی ملا کر خالی پیٹ کھائیں دن میں ایک بار اسی طرح پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مردانہ امراض، جریان، احتلام، سرعت انزال، کمزوری، منی میں جراثیمی کمی، کیلئے اکسیر کا حکم رکھتا ہے یہ نسخہ
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس