Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

حیض کا وقت پر نہ آنا نسخہ اور علاج

29 May, 2018 حکماء کےلئے نسخہ جات

حیض کا وقت پر نہ آنا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ملٹھی 50 گرام، گیرو 50 گرام۔
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں۔
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے ولا چاولوں کے پانی کے ساتھ دن میں تین بار استعمال کریں۔
فوائد : حیض کا رک  جانا، حیض کا وقت پر نہ آنا کیلئے، بہترین مکمل علاج ہے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70