نسخہ الشفاء : تُمہ بغیر بیج 20 گرام ، کالے چنے 100 گرام، گوند کیکر 30 گرام
ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کا سفوف بنا کر 1 گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح، 1 کیپسول دوپہر، 1 کیپسول،شام پانی کے ساتھ کھلائیں اگر قبض ہوتو دو کیپسول روزانہ رات کو سوتے وقت کھلادیا کریں
فوائد : شوگر کو فوراً کنٹرول کرنے کی اچھی اور مختصر دوا ہے نیز مقوی جسم اور دافع قبض ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس