نسخہ الشفاء : مغز تخم تمر ہندی 10 گرام، بہو پھلی 10 گرام، سمندر سوکھ 10 گرام، شیر برگد 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کا سفوف بنالیں اور شیر برگد ملا کر خوب کوٹیں اور پھر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں اور اوپر ورق چاندی چڑھالیں
مقدار خوراک : 2 گولیاں صبح و شام خالی پیٹ دودھ کے ساتھ کھائیں پندرہ دن سے ایک ماہ تک
فوائد : جریان، احتلام، کمزوری گردہ مثانہ، کیلئے مفید ہے منی کو گاڑھا، اور منی میں اولاد پیدا کرنے والے جراثیم پیدا کرتی ہیں بہت زبردست نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس