نسخہ الشفاء : خراطین مصفیٰ 50 گرام، تالمکھانہ 50 گرام، موصلی سفید انڈیا 50 گرام، قرنفل 50 گرام، شیر برگد 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور شیر برگد ملا کر خوب کوٹیں جب گولی بنانے کے قابل ہوجائے تو کالے چنے برابر گولیاں بنالیں
مقدار خوراک : 2 گولیاں صبح وشام 2 گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ کھائیں پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : یہ نسخہ مقوی ممسک ،اور محرک باہ، ہے بالخصوص نوجوانوں، اور جوانوں، کی مردانہ کمزوری، کیلئے مفید ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس