آتشک ،جذام، کوڑھ کا دیسی نسخہ اور علاج
نسخہ الشفاء : رسکپور 10 گرام، پارہ مصفٰی 10 گرام، اجوائن خراسانی 30 گرام، بلادر 20 گرام، پرانا گڑ 100 گرام۔
ترکیب تیاری : پہلے گڑ کو آگ پر گرم کریں جب نرم ہوجائے تو اس میں پارہ ملا کر ہاون دستہ میں ڈال کر خوب کوٹیں۔ جب پارہ اور گڑ یک جان ہوجائیں تو بلادر ڈال کر کوٹیں۔ پھر دوسری دونوں ادویہ ملاکر کم از کم 24 گھنٹہ تک کوٹیں یا بہتر یا ایک لاکھ ضرب لگائیں۔ تمام دوا مثل موم کے ہوجائے گی۔ اب اس کی چار چار رتی گولیاں کی بنالیں۔اور گیلی گولیوں پر ورق چاندی لپیٹ لیں تاکہ گولی نگلتے وقت زبان وغیرہ پر نہ لگے۔
مقدار خوراک : صبح کھانے کے دو گھنٹہ بعد 2 گولیاں ایک پاؤ دہی کے درمیان رکھ کر نگل لیں۔ اور اوپر سے آدھ پاؤ دہی پی لیں۔
فوائد : آتشک، اور جذام، کوڑھ کیلئے بہترین مکمل علاج ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70