Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : دافع سرعت، مغلظ منی، اور مقوی باہ، دیسی علاج

20 Mar, 2018 مردوں کے خاص مسائل کا علاج نسخہ جات

نسخہ الشفاء : کشتہ چاندی ایک گرام، خصیہ الثعلب 30 گرام، موصلی سفید 30 گرام، مغز بادام مقشر30 گرام، چھلکا اسبغول 30 گرام
ترکیب تیاری : علاوہ چھلکا اسبغول باقی ساب ادویہ کا سفوف بنا کر بعد میں چھلکا اسبغول اچھی طرح ملا لیں
مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا صبح نہار منہ دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : دافع سرعت، مغلظ منی، اور مقوی باہ، ہے بہت اچھا کار آمد نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70