معجون مقوی باہ کا نسخہ اور علاج

معجون مقوی باہ کا نسخہ اور علاج

 معجون   مقوی باہ، جریان، احتلام  اور سرعت انزال  کیلئے نسخہ اورعلاج
نسخہ الشفاء : گوکھرو 250 گرام،  دودھ 2 کلو، جائفل 3 گرام، جلوتری 3 گرام،  لونگ 3گرام، تیزپات 3 گرام، دانہ الائچی خورد 3 گرام، رومی مصطگی 3 گرام، زعفران 5 گرام، موصلی سفید  10 گرام، کوزہ مصری 1 کلو۔
ترکیب تیاری : گو کھرو کو خوب باریک پیس کر خالس دیسی گھی میں چرب کرکے دودھ میں ڈال کر آگ پر رکھیں  اور کھویا کرلیں جب کھویا بن جائے تو دوسری ادویہ باریک پیس کر ملا دیں پھر اس کھویا کو 250 گرام دیسی گھی میں ہلکا براؤن کریں جب سرخی مائل ہوجائے تو 1 کلو مصری کا قوام شامل کرکے معجون بنالیں یا  مصری کی جگہ ایک کلو شہد ملا لیں جو آپ کو پسند ہو۔
مقدار خوراک :  ایک بڑاچمچ کھانے والے صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گر دودھ کیساتھ ایک سے دو ماہ استعمال کریں۔
فوائد : یہ معجون بے حد مقوی باہ، جریان، احتلام، اور سرعت انزال، کو دور کرکے منی کو بہت زیادہ گاڑھا کرتی ہے  کھوئی ہوئی طاقت کو پیدا کرتی ہے جوانی کی امنگیں اور شباب کے ولولے پیدا کرنا اس کا پہلا کام ہےجوڑوں کے درد، مردانہ کمزوری کا مکمل علاج ہے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70