نسخہ الشفاء : معجون مقوی، سپیشل بہت ہی کمال کی ہے

نسخہ الشفاء : معجون مقوی، سپیشل بہت ہی کمال کی ہے

زائد عمر کے افراد کے لیے یا وہ افراد جو مایوسی کا شکار ھیں
نسخہ الشفاء : مغز چلغوزہ 20 گرام، مغز پستہ 20 گرام، مغز اخروٹ 20 گرام، مغز فندق 20 گرام، تل سفید 20 گرام، مغز خربوزہ 20 گرام، مغز خیارین 20 گرام، مغزبنولہ 20 گرام، مغز بادام 20 گرام، تخم گاجر 20 گرام، تخم پیاز 20 گرام، ثعلب مصری 20 گرام، شہد خالص 720 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام اجزاء کا باریک سفوف پاؤڈر بنا لیں پھر اس میں شہد ملا کر خوب اچھی طرح مکس کریں معجون تیار ہے اب اس کو کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا صبح نہار منہ اور شام 5 بجے خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کیساتھ استعمال کریں 40 دن مسلسل
فوائد : زائد عمر کے افراد کے لیے یا وہ افراد جو مایوسی کا شکار ھیں ان کیلئے بہت بہترین علاج ہے جسمانی کمزوری، قوت باہ، کی کمی، اعصابی کمزوری، مادہ منویہ کی کمی، سیکس کے بعد کی کمزوری تھکاوٹ، انتشار کی کمی، کمر درد ٹانگوں کا درد، ان تمام امراض میں یہ معجون بہت کمال کا اثر رکھتی ہے ضرور استعمال کرنی چاہیے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

قیمت 4500 روپے
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین