جسمانی کمزوری، کو صرف دو ہفتوں میں دور کریں
نسخہ الشفا ء : ہیرا کسیس 200 گرام، میٹھا سوڈا 200 گرام، پاؤڈر آرسنگ نمبر ایک 4 رتی، پانی 3 کلو
ترکیب تیاری : پہلے ہیرا کسیس اور سوڈا کو علیحدہ علیحدہ ڈیڑھ کلو پانی میں بھگوئیں پھر ہر دوپانیوں کو آپس میں ملائیں ایک قسم کا جوش پیدا ہوگا ٹھنڈا ہونے کے بعد پانی کو اوپر سے نتھار کر گرا دیں۔ اور نیچے والے تہہ نشین پاؤڈر کو آگ پر رکھ کر خشک کریں دوران عمل میں پاؤڈر کو کسی لکڑی وغیرہ سےہلاتے رہیں حتٰی کہ پاؤڈر کا رنگ سرخ ہوجائے اب تیار ہوچکا ہے آگ سے اتار لیں اور ایک تولہ یہی پاؤڈر لے کر اس میں پاؤڈر آرسنگ شامل کریں اور ہر دو کو دونوں ہاتھوں سے خوب زور سے کھرل کریں کم از کم 6 گھنٹہ کھرل کریں بس کشتہ تیار ہے
مقدار خوراک : یہ کشتہ ایک رتی 50 گرام، مکھن میں رکھ کر کھائیں صبح نہار منہ یاں کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ کشتہ صاف اور نیاخون پیدا کرتا ہے اسلئے ضعف جگر، ضعف باہ، جسمانی کمزوری کیلئے، بہت زیادہ مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal