Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : سرعت انزال، کا بہترین دیسی نسخہ

20 Mar, 2018 مردوں کے خاص مسائل کا علاج نسخہ جات

نسخہ الشفاء : شنگرف 10 گرام، لوبان 10 گرام، کافور 10 گرام، تریاق 10 گرام
ترکیب تیاری : پہلے شنگرف کو اتنا کھرل کریں کہ چمک ختم ہوجائے پھر لوبان ملا کر رگڑیں پھر کافور ملا کر اور تریاق شامل کرکے کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں
مقدار خوراک : 1 گولی صبح، 1 گولی رات کھانے کے دو گھنٹہ بعد یاں پہلے نیم گرم دودھ کیساتھ استعل کریں پندرہ دن سے ایک ماہ تک
فوائد : اس سے قوتِ باہ، امساک، جریان، سرعت انزال، احتلام، کیلئے مجرب علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70