Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : مردانہ کمزوری، جریان، احتلام، سرعت انزال، کیلئے ایک منفرد دیسی علاج

20 Mar, 2018 مردوں کے خاص مسائل کا علاج نسخہ جات

نسخہ الشفاء : عقر قرحا 20 گرام، تخم ریحان 50 گرام، کوزہ مصری 50 گرام
ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کا باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 1 چمچ چاے والا ایک گلاس دودھ کیساتھ خالی پیٹ مباشرت سے دو گھنٹہ پہلے استعمال کیا کریں
فوائد : قدرتی امساک، پیدا کرتا ہے یہ نسخہ اور جریان، احتلام، سرعت انزال، مردانہ کمزوری، کیلئے مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70