نسخہ الشفاء : گوکھرو 500 گرام، دودھ 4 کلو، مغز جائفل 6 گرام، جلوتری 6 گرام، لونگ 6 گرام، تیزپات 6 گرام، دانہ الائچی خورد 6 گرام، مصطگی رومی 6 گرام، زعفران 10 گرام، موصلی سفید 10 گرام، شہد 2 کلو، خالص دیسی گھی 300 گرام
ترکیب تیاری : سب سے پہلے گوکھرو کو پاوڈر کی طرح باریک پیس لیں اور کسی برتن میں ڈال کر دیسی گھی سے اس کو ہلکا بھون لیں اور اس میں 4 کلو دودھ ڈال کر آہستہ آگ پر پکائیں جب کھویا بن جائے تو اس میں اوپر لکھی ہوئی ادویہ جو پہلے سے الگ پیسی ہوں شامل کر لیں اور تقریبا 500 گرام، خالص دیسی گھی سے کھویا کو جس میں ساری ادویہ شامل ہوں بھون لیں جب سرخی مائل ہو تو دو کلو شہد شامل کر لیں یاد رہے شہد خالص ہو نا چاہیئے معجون تیار ہے اب کسی جار میں ڈال کر محفوظ رکھ لیں
مقدار خوراک : بڑے کھانے والے 3 چمچ رات سونے سے 3 گھنٹہ پہلے یاں شام 5 بجے خالی پیٹ 2 گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ تک استعمال کریں ویسے آپ صبح نہار منہ بھی کھا سکتے ہیں
فوائد : یہ نسخہ منی، کو انتہائی گاڑھا کرتا ہےجسمانی قوت، میں بے پناہ اضافہ، کرتا ہے اس کے ساتھ ساتھ سرعت انزال، اور قوت باہ، جریان، احتلام، کو دور کر کے چہرے پر رونق سرخی لاتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس