نسخہ الشفاء : شنگرف 10 گرام، کی ڈلی کو دس دن تک آک کے دودھ میں تر رکھیں اس کے بعد گل کنیز 50 گرام، کو رگڑ کر نُغدہ بنائیں اس نُغدہ کے اندر شنگرف کی ڈلی رکھ کر مضبوط گل حکمت کریں اور جہاں ہوا نا پڑے ایسی جگہ پر سوا کلو چیتھڑوں میں لپیٹ کر آگ لگائیں سرد ہونے پر نکا لیں اسکے بعد ایک سے دو گھنٹہ اچھی طرح کھرل کریں
مقدار خوراک : ایک تا آدھی رتی دودھ کیساتھ استعمال کریں ایک ماہ تک
فوائد : ضعف باہ، مقوی باہ، بلغمی امراض کیلئے اچھا نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس